ہیٹی میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 304 ہو گئی
کیربیئن جزیرے ہیٹی میں 7.2 شدت کے طاقتور زلزلےکے نتیجے میں ہلاک افراد کی تعداد 304 ہوگئی ہے۔ براعظم شمالی امریکا کے ملک ہیٹی میں زلزلے کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، گزشتہ روز آنے والے زلزلے نے ہیٹی میں ہر طرف تباہی مچا دی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 304 […]