اسرائیل بمقابلہ فلسطین۔حقائق کیا ہیں؟
اسرائیل کا مقدمہ کیا ہے؟ اسرائیل کا مقدمہ یہ ہے کہ حماس ایک دہشت گرد تنظیم ہے جسے امریکہ اور یورپی یونین سمیت کئی ممالک نے دہشت گرد قرار دے رکھا ہے، حماس کا نعرہ ’اسرائیل کی تباہی ‘ ہے۔ حماس کی عملداری غزہ میں ہے جہاں اُس نے اسکولوں، اسپتالوں اور سول عمارتوں میں […]
خیال کہاں سے آتا ہے؟
میں ہفتے کی صبح آٹھ بجے بیدار ہوتا ہوں ، دماغ میں ہوتا ہے کہ آج کالم لکھنا ہے ۔ پہلا ایک گھنٹہ تو اخبارات کے مطالعے میں گزر جاتا ہے ، پھر سوشل میڈیا کی خبر لیتا ہوں کہ وہاں کیا ہنگامہ برپا ہے ، اس کے بعد خیال آتا ہے کہ آج چھٹی […]
ایک قابلِ اعتراض اشتہار
آج ایک عجیب معمہ درپیش ہے۔ایک موضوع پر کالم لکھنا چاہتا ہوں لیکن سمجھ نہیں آرہا کہ کیسے آغاز کروں؟ موضوع قطعاً اچھوتا نہیں بلکہ سچ پوچھیں تو خاصا گھسا پٹا ہے تاہم لکھتے ہوئے جو ’اصطلاحات‘ استعمال کرنی پڑیں گی انہیں سوچ کر الجھن میں ہوں۔ اگر وہ اصطلاحات استعمال کرتا ہوں تو خدشہ […]
مولانا طارق جمیل اب فیشن انڈسٹری میں!
مولانا طارق جمیل عہدِ حاضر کے بہت بڑے عالمِ دین ہیں، واعظ ہیں، مبلغ ہیں، خطیب ہیں۔ ﷲ نے اِن کو بہت سی صلاحیتوں سے نوازا ہے، آپ کا حافظہ قابلِ رشک ہے، سینکڑوں آیتیں، احادیث اور روایتیں آپ کو ازبر ہیں، تقریر کرتے ہیں تو سماں باندھ دیتے ہیں، ایسی فصاحت اور بلاغت سے […]
عوام کو آکسیجن چاہئے
کچھ سال پہلے کی بات ہے ، مجھے ایک جگہ لیکچر دینے کا موقع ملا، لیکچر کا اہتمام ریٹائرڈ افسران کی ایک انجمن نے کیا تھا اور حاضرین میں اچھے خاصے پڑھے لکھے لوگ شامل تھے ۔اُس لیکچر میں کہیں اِس بات کا بھی ذکر تھا کہ یہ دنیا مختلف طریقوں سے کیسے تباہ ہو […]
مسٹر ’فے ‘ کی کمپنی
مسٹر فے اپنی کمپنی کی بنائی ہوئی ’چِپ‘ کی کامیابی پر بہت خوش تھا ، اسے یقین تھا کہ وقت گزرنے کے ساتھ یہ چِپ امیر طبقے کے علاوہ عام لوگوں میں بھی مقبول ہو جائے گی مگر اِس کیلئے ضروری تھا کہ چِپ کی پیداواری لاگت کم کی جائے اور پیدا واری لاگت کم […]
ہماری اموات اتر پردیش سے زیادہ کیوں ہیں؟
پاکستان کااگر بھارت کی کسی ریاست سے موازنہ کیا جا سکتا ہے تو وہ اتر پردیش ہے ۔اِس ریاست کی آبادی لگ بھگ پاکستان کے برابر ہے ، اِس میں انیس فیصد مسلمان ہیں ، اسّی فیصد ہندو ہیں اور باقی دوسرے مذاہب کے لوگ ہیں۔اتر پردیش کا ماحول ، وہاں کے لوگوں کی بود […]
ایک درویش صفت عورت کی کہانی
میں نے کتاب اٹھائی اور بے دلی سے پڑھنی شروع کی، جوں جوں میں کتاب پڑھتا گیا توں توں میری حیرت میں اضافہ ہوتا گیا اور میں نے ایک ہی نشست میں وہ کتاب پڑھ ڈالی۔ آج اگر میں اپنی پسندیدہ کتابوں کی فہرست بناؤں تو یہ کتاب لازماً اُس میں شامل ہوگی ۔ کتاب […]
سوچ کے وائرس کی ویکسین
[pullquote]پہلی مثال :[/pullquote] ایک ڈاکٹر صاحب سے میری گفتگو ہوئی ، سانس کی بیماریوں اورانتہائی نگہداشت کے امور کے ماہر ہیں،آج کل اِن کے پاس کرونا کے مریضوں کا بہت رش ہوتا ہے ۔میں نے ڈاکٹر صاحب سے پوچھا کہ کیا آپ نے ویکسین لگوا لی ہے ؟ کہنے لگے ’’میں نے ویکسین نہیں لگوائی […]