مسٹر ’فے ‘ کی کمپنی
مسٹر فے اپنی کمپنی کی بنائی ہوئی ’چِپ‘ کی کامیابی پر بہت خوش تھا ، اسے یقین تھا کہ وقت گزرنے کے ساتھ یہ چِپ امیر طبقے کے علاوہ عام لوگوں میں بھی مقبول ہو جائے گی مگر اِس کیلئے ضروری تھا کہ چِپ کی پیداواری لاگت کم کی جائے اور پیدا واری لاگت کم […]
ہماری اموات اتر پردیش سے زیادہ کیوں ہیں؟
پاکستان کااگر بھارت کی کسی ریاست سے موازنہ کیا جا سکتا ہے تو وہ اتر پردیش ہے ۔اِس ریاست کی آبادی لگ بھگ پاکستان کے برابر ہے ، اِس میں انیس فیصد مسلمان ہیں ، اسّی فیصد ہندو ہیں اور باقی دوسرے مذاہب کے لوگ ہیں۔اتر پردیش کا ماحول ، وہاں کے لوگوں کی بود […]
ایک درویش صفت عورت کی کہانی
میں نے کتاب اٹھائی اور بے دلی سے پڑھنی شروع کی، جوں جوں میں کتاب پڑھتا گیا توں توں میری حیرت میں اضافہ ہوتا گیا اور میں نے ایک ہی نشست میں وہ کتاب پڑھ ڈالی۔ آج اگر میں اپنی پسندیدہ کتابوں کی فہرست بناؤں تو یہ کتاب لازماً اُس میں شامل ہوگی ۔ کتاب […]
سوچ کے وائرس کی ویکسین
[pullquote]پہلی مثال :[/pullquote] ایک ڈاکٹر صاحب سے میری گفتگو ہوئی ، سانس کی بیماریوں اورانتہائی نگہداشت کے امور کے ماہر ہیں،آج کل اِن کے پاس کرونا کے مریضوں کا بہت رش ہوتا ہے ۔میں نے ڈاکٹر صاحب سے پوچھا کہ کیا آپ نے ویکسین لگوا لی ہے ؟ کہنے لگے ’’میں نے ویکسین نہیں لگوائی […]