یمن : ایک آنکھ والے دنیا کے چھٹے بچے کی پیدائش
صنعا: خانہ جنگی سے متاثرہ ملک یمن کے صوبے البیضاء میں ایک ایسے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی ایک آنکھ تھی، یہ ایک بیماری ہے جس کا نام ’سائکلوپیا‘ (cyclopia) ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق البیضاء صوبے کے علاقے رداع شہر کے الہلال الطبی اسپتال میں جنم لینے والے اس بچے کے چہرے […]