یورپی جنگ، ایشیائی سرزمین: برطانیہ اور فرانس کی کشمکش اور برصغیر کا محاذ

برصغیر میں برطانوی تسلط اور ان کی آمد کو اکثر ایک انتہائی محدود اور سطحی پس منظر میں دیکھا جاتا ہے—گویا مغل سلطنت کا زوال محض مقامی اقتدار کی ایک اندرونی رسہ کشی تھی، جس سے ایک موقع پرست تجارتی کمپنی نے فائدہ اٹھایا۔ حقیقت میں، برصغیر کا خطہ اٹھارہویں صدی میں برطانیہ اور فرانس […]