یورپی یونین کا افغانستان اور پڑوسی ممالک کیلئے ایک ارب یورو کے پیکج کا اعلان
یورپی یونین نے افغانستان اوراس کے پڑوسی ممالک کا امدادی پیکج ایک ارب یورو تک بڑھا دیا۔ یورپی کمیشن کی سربراہ اروسولاوان ڈیرلیین نے اعلان کیا کہ یورپی یونین افغان امدادی پیکج کیلئے مزید 700 ملین یورو جاری کرے گا جبکہ یورپی امداد افغانستان میں انسانی، سماجی ومعاشی ضروریات پرخرچ ہوگی۔ ان کا کہنا تھاکہ […]