یوسف سرور خان المعروف دلیپ کمار
ممبئی کے علاقے سانتا کروز کے ایک قبرستان میں بالآخر اُس جسدِ خاکی کو سپردِ خاک کردیا گیا جس کا اصل نام تو یوسف سرور خان تھا مگر دنیا اُسے دلیپ کمار کے نام سے جانتی اور مانتی تھی۔ پاکستان کے مشہور سرحدی شہر پشاور کے ایک گھر میں تقریباً 98برس قبل پیدا ہونے والا […]