یومِ تکبیر سے حالیہ فتح تک: دفاع کی ناقابلِ تسخیر دیوار
قوموں کی تاریخ میں کچھ دن ایسے ہوتے ہیں جو صرف کیلنڈر کی ایک تاریخ نہیں ہوتے، بلکہ وہ دن ان قوموں کی غیرت، عزم اور خودداری کا استعارہ بن جاتے ہیں۔ پاکستان کے لیے ۲۸ مئی ۱۹۹۸ء کا دن بھی ایسا ہی ایک دن ہے، جب پاکستان نے چاغی کے پہاڑوں میں دھماکے کر […]