13جولائی 1931:مہاراجہ کشمیر نے کہاں ٹھوکر کھائی؟

13 جولائی 1931 کا واقعہ ظالموں کے خلاف مظلوم کی جدوجہد تھی ۔ مسلم ہندو جھگڑا نہیں تھا گزشتہ 72 سال میں پہلی بار بھارتی مقبوضہ کشمیر میں 13 جولائی 1931 کے شہدا کی یاد میں تقریبات پر پابندی لگائی گئی ہے۔ 89 سال قبل شہید ہونے والوں کی یاد میں سرکاری چھٹی بھی منسوخ […]