یوم مزدور، مشقت کا معاوضہ اور غلیظ معاشرے کی منافقت

غربت ایسی ظالم شے ہے کہ یہ بچپن کی معصومیت، جوانی کی شوخی اور بڑھاپے کا آرام چھین لیتی ہے. غریبی سکھائے ہن چا گُر زندگی دے آج بھی دنیا کے ایک بہت بڑے حصے میں، محنت اور مشقت کا بڑے برے طریقے سے استحصال ہو رہا ہے. ہمارا ملک انہی ممالک میں سے ایک […]