یونیورسٹی میں پروپوز واقعہ : مرضی سے شادی ہر لڑکی کا بنیادی حق ہے:فواد چوہدری
لاہور کی نجی یونیورسٹی میں لڑکی کی لڑکے کو شادی کی پیشکش کرنے کے معاملے پر وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مرضی سے شادی ہر لڑکی کا بنیادی حق ہے۔ […]