یوکرین روس تنازع: پاکستان کسی کیمپ سیاست کا حصہ نہیں : شاہ محمود قریشی

وزیر داخلہ شاہ محمود قریشی نے روس یوکرین تنازع پر پاکستان کی پوزیشن واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کسی کیمپ سیاست کا حصہ نہیں، وزیراعظم کا دورہ روس دو طرفہ تعلقات کے تناظر میں تھا۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے […]