یوکرین کی زحمت اسرائیل کے لیے رحمت

چوبیس فروری کو روس نے یوکرین پر حملہ کردیا اور دو روز بعد اسرائیلی ایئرلائن ایل آل کی دو خصوصی پروازوں کے ذریعے ڈھائی سو یوکرینی یہودی پناہ گزیں تل ابیب کے بن گوریان بین الاقوامی ایئرپورٹ پر اترے۔باقی ممالک نے یوکرینی پناہ گزینوں کے لیے اپنے دروازے کھولے مگر اسرائیل نے صرف یہودی پناہ […]