یہ سال ترقی کے سال کے بجائے تباہی کا سال ثابت ہوا : شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہا ہے کہ موجودہ حکمران سستے ترین اور عوام مہنگے ترین پاکستان میں رہتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران نیازی نے معاشی جنگ میں آئی ایم ایف کے آگے ہتھیار ڈال دیے، اسٹیٹ […]