یہ مسائلِ ’آئین ‘یہ ترا بیان غالب
اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ پوری انسانی تاریخ میں سے ایک ایسی دریافت سوچ کر بتاؤجو سب سے زیادہ حیران کُن ہو تو میرا جواب ہوگا ’قانون‘۔قانون کی خوبصورتی یہ ہے کہ اِس کی عمارت انسانی فہم، عقل و دانش، منطق اور معقولیت کی بنیاد پر کھڑی ہے، دنیا کا کوئی بھی قانون نا […]