یہ مچھلی بجلی کے ذریعے باتیں کرتی ہے، لیکن انسانوں کی طرح!

لندن: بغیر رکے مسلسل بولے جانا ویسے بھی اچھا نہیں ہوتا اور اب ایک مچھلی میں بھی یہی آداب پائے گئے ہیں۔ یہ مچھلی گفتگو کے دوران وقفے لیتی ہے لیکن اپنا پیغام بجلی کی بدولت ہی پہنچاتی ہے۔ قدرت کے کارخانے میں ہم دیکھ چکے ہیں کہ مینڈک اور پرندے بھی گفتگو کرتے ہیں […]