یہ ’میگا پاور بینک‘ 5,000 اسمارٹ فونز چارج کرسکتا ہے!
ہانگ کانگ: ہینڈی گینگ نامی ایک چینی یوٹیوبر نے عام پاور بینک سے 900 گنا طاقتور ’میگا پاور بینک‘ بنا لیا جو پانچ ہزار اسمارٹ فونز کی بیٹریاں مکمل چارج کرسکتا ہے۔ چینی زبان میں بنائی گئی ایک دلچسپ لیکن مختصر یوٹیوب ویڈیو میں ہینڈی نے دکھایا ہے کہ میگا پاور بینک انہوں نے کیسے […]