10سالہ بچے نے میٹرک کا امتحان اے گریڈ سے پاس کرلیا
بھارتی شہر لکھنؤ سے تعلق رکھنے والے 10 سالہ بچے نے میٹرک کا امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لکھنؤ سے تعلق رکھنے والے راشٹرم آدتیہ کرشنا نے 10سال کی عمر میں دسویں جماعت کا امتحان پاس کرلیا، آدتیہ نے انگریزی میں 83، ہندی میں 82، سائنس میں 76، ریاضی […]