سیلاب سے ایک ہزار سے زائد ہلاکتیں، معیشت کو 10 ارب ڈالر کا نقصان، سندھ کو پھر سیلاب کا سامنا، بلوچستان میں تاحال بجلی بند

ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں جہاں بلوچستان، سندھ اور خیبرپختونخوا کے علاقے بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ بلوچستان سے آنے والے سیلابی پانی کا دباؤ بڑھنے کے بعد سندھ کو پھر سیلاب کا سامنا ہے، ادھر ضلع دادو کی تحصیل میہڑ کی آخری ڈیفنس لائن سپریو بند میں 30 فٹ چوڑا […]