10 سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت کا حکم

راولپنڈی: عدالت نے 10 سالہ طالب علم سے زیادتی اور اسے قتل کرنے والے مجرم کو موت کی سزا سنا دی۔ راولپنڈی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ نے 10 سالہ طالب علم کو اغوا کرکے زیادتی کرنے اور اس کے بعد قتل کرنے والے سفاک مجرم کو پھانسی کی سزا سنادی۔ عدالت […]