10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے اضافے کے بعد 93 ہزار 450 روپے ہوگئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافی بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 9 ہزارروپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے اضافے کے بعد 93 ہزار 450 روپے ہوگئی جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں […]