103سالہ شخص نے37 سال کی خاتون سے تیسری شادی کرلی

عراق میں 103 سالہ شخص نے 37 سال کی خاتون سے تیسری شادی کرلی۔ عرب میڈیا کے مطابق عراق میں ایک 103 سالہ شخص نے اپنے سے 66 سال چھوٹی خاتون سے شادی کر لی جبکہ شادی کے تمام انتظامات اس کے پوتے، پڑ پوتے نے کیے۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں عراق کے شہر […]