11ویں روز بھی ٹی ایل پی کے مظاہرین کا اللہ والا چوک کے قریب ڈیرہ

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مظاہرین وزیر آباد میں اللہ والا چوک کے قریب پارک میں خیمے لگا کر 11ویں روز بھی موجود ہیں۔ دریائے چناب کے پل پر ایک ٹریک پر ٹریفک بحال ہو چکا ہے جبکہ دوسرا ٹریک ابھی تک نہیں کھولا جا سکا ہے۔ وزیر آباد سبزی منڈی میں کاروباری […]