بھارت میں بھوک کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ

بھارت میں بھوک کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا۔ بھارت ’گلوبل ہنگر انڈیکس‘میں شامل 116 ممالک میں 101 نمبر پر آگیا۔ بھارت میں بھوک کی شرح میں خطرناک اضافے پر اپوزیشن پارٹی کانگریس کے سینئر رہنما کپل سبل نے بھارتی وزیراعظم مودی کو طنزیہ مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ مودی جی آپ […]