12 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

نارووال: 12 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا اوباش نوجوان گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نارووال میں مبینہ طور پر اوباش نوجوان نے گھر میں گھس کر 12 سالہ بچی کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق بچی نے بیان […]