13سالہ ذہنی معذور بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور: پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔ میڈیاکے مطابق لاہور کے علاقے ہنجروال میں 13 سالہ ذہنی معذور بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ اس سے قبل بھی بچی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ہے۔ […]