13 جماعتیں پی ٹی آئی سے ڈر کر الیکشن سے بھاگ گئیں، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 13 جماعتیں ایک جماعت سے ڈر کر الیکشن سے بھاگ گئیں۔ عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سیاسی صورتحال اور عمران خان کے خلاف مقدمات پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی […]