15 منٹ میں صاف بینائی واپس ،دھندلے پن سے نجات

چشمہ لگانے والے افراد کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی اور امریکا نے 15 منٹ میں دھندلے پن سے نجات پانے اور صاف بینائی واپس لانی والی آئی ڈراپ بنا لی ہے۔ امریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے بھی آئی ڈراپ کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد یہ جمعرات سے […]