20 ارکان قومی اسمبلی کے خلاف ڈیکلیریشن پر سماعت 28 اپریل کو ہوگی : الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے، الیکشن کمیشن مکمل غیر جانبداری کے ساتھ آئینی اور قانونی ذمہ داریاں انجام دے رہاہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن ملک کے بہترین مفاد میں اور بغیر کسی دباؤ یا ترغیب آئندہ […]