2023 میں پی ٹی آئی کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیں گے، شہباز شریف

راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 2023 میں میں پی ٹی آئی کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیں گے۔ راولپنڈی میں (ن) لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ کنٹونمنٹ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی معمولی بات نہیں، تحریک انصاف کو […]