250 سے زائد مسافروں کو لے جانیوالے جہاز کا پائلٹ دوران پرواز چل بسا

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی سے چلی جانے والی پرواز کا پائلٹ طیارے کے باتھ روم میں گر پڑا جس کے بعد اس کی موت واقع ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لاٹم ائیر لائنز کی فلوریڈا سے سینٹیاگو جانے والی پرواز میں 271 مسافر سوار تھے، اڑان بھرنے کے تین گھنٹے بعد […]