حافظ نعیم کا 28 اگست کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

ملتان: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے مہنگی بجلی اور مہنگائی کے خلاف 28 اگست کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا۔ ملتان میں جماعت اسلامی کے تحت منعقد جلسے میں خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کی حکومتوں نے عوام کو بجلی کے بھاری […]