آہ! محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان

10 اکتوبر پاکستانی قوم کے اجتماعی ضمیر کے سامنے رکھا ہوا ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب محض تعریفی بیانات اور رسمی خراجِ عقیدت سے نہیں دیا جاسکتا۔ 10 اکتوبر 2021ء کو پاکستان کے ممتاز جوہری سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔ 10 اکتوبر 2026ء کو ان کی پانچویں برسی […]