3 بچوں کی کھانسی کی دوا سے ہلاکت کا معاملہ، ماں نے زہر دینےکا اعتراف کرلیا
ملتان میں 3 بچوں کی ہلاکت کےکیس میں ماں نے اپنے تینوں بچوں کو زہر دینےکا اعتراف کرلیا۔ ملتان کے علاقہ حامد پور کنورہ میں 21 مئی کو غلام حسین نامی شخص کے تین بچوں 9 سالہ دانش ، 7 سالہ طاہرہ اور 5 سالہ منیب کی چند گھنٹوں کے وقفے سے موت واقع ہو […]