32 سالہ شخص کی آنکھ سے دماغ تک پیوست چھری نکال لی گئی
کراچی: جناح اسپتال کراچی کے ڈاکٹروں نے 32 سالہ شخص کے دماغ کے قریب پیوست خنجر کسی نقصان کے بغیر کامیابی سے نکال لیا۔ جناح اسپتال کے ڈاکٹرز نے مشکل ترین سرجری کے بعد 32 سالہ شخص کی آنکھ سے دماغ تک پیوست چھری نکال کر نہ صرف اس کی جان بچالی بلکہ زخمی شخص […]