35 ارب پتی خاندانوں سے امید!!
ہم تضادستانی ابھی تک فرانسیسی ناول نگار بالزاک کے عہد میں جی رہے ہیں۔بالزاک نے 1835ء میں یہ مشہور عام فقرہ لکھا تھا ’’ہر بڑے سرمائے کے پیچھے جُرم ہوتا ہے‘‘۔ یہی وُہ سوچ تھی جس نے عدالت عظمیٰ تک کے ججوں کو اس افسانوی فقرے کا سہارا لیکر عدالتی فیصلے لکھنے کی تحریک دی […]