لاہور: خاتون ٹک ٹاکر کے ساتھ پیش آئے واقعے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی
400 افراد کی خاتون ٹک ٹاکر سے بدتمیزی، کپڑے پھاڑ ے، ہوا میں اچھالتے رہے لاہور میں 14 اگست کو گریٹر اقبال پارک میں منچلوں نے ایک خاتون سے بدتمیزی کی،کپڑے پھاڑ ڈالے اور اسے ہوا میں اچھالتے رہے۔ فوٹیج وائرل ہو نے پر پولیس نے 400 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ وزیر […]