45 سال سے زائد عمرکی خواتین کو بغیرمحرم عمرہ ادا کرنے کی اجازت
ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے 45 سال یا اس سے زیادہ عمر کی خواتین کومرد سرپرست (محرم ) کے بغیرعمرہ کرنے کی اجازت دے دی۔ سعودی عرب کی وزارت حج اور عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 45سال سے زائد عمر کی خواتین بغیر مرد سرپرست (محرم) کے عمرہ کرسکیں گی۔ بیان […]