47 منزلہ عمارت کو 10 سیکنڈز میں گرانیوالی کمپنی نسلہ ٹاور گرانے کیلئے تیار

کراچی کی نجی کمپنی نے نسلہ ٹاور کنٹرول بلاسٹ سے گرانے کی پیشکش کردی اور کمپنی حکام کا دعویٰ ہے کہ وہ یہ کام متحدہ امارات کی ایک کمپنی کی مدد سے کریں گے، دونوں کمپنیاں یو اے ای میں 47 منزلہ عمارت گرانے کا تجربہ رکھتی ہیں۔ نسلہ ٹاور کو کنٹرولڈ ڈیمولیشن سے گرانے […]