5 جولائی سیاہ ترین دن، آمریت پسندوں کیخلاف جنگ آج بھی جاری ہے : بلاول
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 5 جولائی 1977 کو پاکستانی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوری اور آمریت پسند قوتوں کے درمیان جنگ آج بھی جاری ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ 5 جولائی 1977 پر اپنے پیغام میں کہا کہ اس روز شہید ذوالفقار علی بھٹو […]