5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لئے رعایت
وزیراعظم خصوصی ریلیف اسکیم کا ملک بھر میں اجرا کردیا گیا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق پاکستان بھر میں 100 روپےفی لیٹر رعایتی نرخوں پرپیٹرول کی فراہمی جاری ہے، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بھی ایک ٹوکن پر ایک ہفتے میں 500 روپے کی رعایت ملےگی۔ وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ ہفتہ […]