50 منٹ کچن کی صفائی سائیکل چلانے سے زیادہ کیلوریز جلاتی ہے

کیمبرج شائر: عموماً لوگوں کو گھر کی صاف صفائی کرنے میں انتہائی اکتاہٹ ہوتی ہے لیکن ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ 50 منٹ کچن کی صفائی کرنے سے سائیکل چلانے سے زیادہ کیلوریز (حرارے) جلائی جا سکتی ہیں۔ تحقیق کے مطابق کچن کی صفائی اوسطاً 276 کیلوریز جبکہ باتھ روم کی صفائی 173 اور […]