63 سال قبل شہری کو الاٹ کی گئی سرکاری زمین واپس لینے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو 63 سال قبل شہری کو الاٹ کی گئی زمین واپس لینے کا حکم دے دیا۔ پنجاب حکومت نے شہری عطاء رسول کو 1958 میں گرو مور فوڈ اسکیم کے تحت 3 برس کے لیے8 کنال زمین الاٹ کی تھی۔ پنجاب حکومت کی درخواست پر جسٹس انوار حسین نے فیصلے […]