7 لاکھ افغان مہاجرین کی آمد متوقع، پاکستان نے انتظامات مکمل کرلیے

پاکستان نے افغانستان سے مہاجرین کی ممکنہ آمد سے متعلق انتظامات مکمل کرلیے۔ ذرائع کے مطابق افغان کمشنریٹ نے تین کراسنگ پوائنٹس کےقریب مہاجر کیمپوں کے لیے مقامات کی نشاندہی کرلی ہے جہاں طور خم باڈرکے قریب ضلع خیبر، غلام خان بارڈرکے قریب شمالی وزیرستان میں کمیپ لگیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چترال […]