76 سالہ امجد، 33 سالہ عطا!

اشرف شاہین اور یارِ دیرینہ امجد اسلام امجد کی رفاقت 57 برس پر محیط ہے۔ اس عرصے میں ایک دورانیہ رنجش کا بھی ہے۔ مگریہ رنجش کسی ذاتی وجہ سے نہیں تھی بلکہ مختلف معاملات میں میری اور امجد کی رائے بہت مختلف تھی اور یہ رائے زندگی گزارنے کے طور طریقے کے حوالے سے […]