8 سال سے درخت پر رہنے والا کراچی کا شہری

بے گھر ہونے والے افراد کو آج تک سڑکوں اور فلاحی اداروں میں رہتے تو دیکھا گیا ہے لیکن کراچی کا ایک شہری ایسا بھی ہے جو گزشتہ 8 برسوں سے درخت پر زندگی گزاررہا ہے۔ کراچی کا رہائشی فرمان علی عزیز آباد کے کوہِ نور پارک میں آم کے درخت پر 8 برس سے […]