9 مئی ؛ ذمہ داران کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے: صدر

اسلام آباد: صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 9 مئی کو پاکستان کی تاریخ میں یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا، 9 مئی کو تشدد کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی […]