98 سالہ خاتون نے اسکول میں داخلہ لیکر سب کو حیران کردیا

تعلیم حاصل کرنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی، اس بات کو کینیا سے تعلق رکھنے والی 98 سالہ خاتون نے سچ ثابت کردکھایا ہے۔ برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق کینیا کے علاقے ندالات کی 98 سالہ پریسیلا سیٹینی نے تعلیم حاصل کرنے کیلئے مقامی پرائمری اسکول میں داخلہ لے لیا۔ رپورٹس کے مطابق چھٹی […]