معروف ماہر قانون اور سپریم کورٹ کے سینئر وکیل بیرسٹرعبد الحفیظ پیر زادہ لندن میں انتقال کر گئے

سبوخ سید اسلام آباد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ معروف ماہر قانون اور سپریم کورٹ کے سینئر وکیل  بیرسٹرعبد الحفیظ پیر زادہ منگل کی شب لندن کے ایک اسپتال میں انتقال کر گئے  بیرسٹرعبد الحفیظ پیر زادہ علالت کے باعث جولائی کے مہینے سے لندن کے اس اسپتال میں زیر علاج تھے   عبد الحفیظ […]