Absolute جھوٹ کا پردہ چاک

بعض احمق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کی پریس کانفرنس پر حیران ہیں لیکن میں اس لاڈلے یعنی عمران خان سے متعلق افواجِ پاکستان اور اس کی قیادت کے صبر پر حیران ہوں۔ لاڈلے کی خاطر افواج پاکستان نے جتنے طعنے سنے، جتنا اپنے وقار کو رِسک میں ڈالا، جتنا […]